پاکستان مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا""اسحاق ڈار
برطانیہ کے ساتھ تعلقات اور مسئلہ کشمیر و فلسطین پر پاکستان کا موقف""اسحاق ڈار
کشمیر ہو یا فلسطین، پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا ہو یا فلسطین کا، پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن مٰیں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہابرطانیہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اہمیت کے حامل ہیں۔ 17لاکھ پاکستانی برطانیہ میں مقیم ہیں، برطانیہ کا دورہ انتہائی مصروف،اہمیت کا حامل تھا۔ برطانوی نائب وزیر اعظم اور دیگر رہنماؤں سے مفید ملاقاتیں ہوئیں۔ پاکستان182ملکوں کی حمایت سے سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا،۔ برطانوی قیادت سے پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی دور میں ایک وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے صورتحال خراب ہوئی۔ پروازوں کی بحالی کے معاملے پر یورپی یونین سے بھی گفتگو جاری ہے،ہوا بازی کے شعبے میں عالمی معیارات کی پاسداری کیلئے پر عزم ہیں۔ پروازوں کی بحالی کیلئے تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں، ہوابازی کے شعبے کی ترقی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کاوشیں کی جا رہی ہیں۔ ،پہلے مرحلے میں اسلام آباد ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کی جا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
وزیر خارجہ اسحاق ڈار
کشمیر ہو یا فلسطین
17لاکھ پاکستانی
پاکستان کے تعلقات
سلامتی کونسل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.