بانی پی ٹی آئی اسرائیلی سیاسی برانڈ ہیں - رانا ثناء اللہ کا دعویٰ
رانا ثناء اللہ کا بیان: بانی پی ٹی آئی اور اسرائیل کے تعلقات
رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دیا۔ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل ٹائمز کے آرٹیکل کے انکشافات سے 9 مئی کے حملوں کی منصوبہ بندی اور وجوہات مزید واضح ہو گئی ہیں۔ اور ثابت ہوا کہ فارن فنڈنگ اور سماجی خدمت ایک پلاننگ کا حصہ تھی۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اس سب کا مقصد پاکستان کی اسلامی و نظریاتی سوچ اور خارجہ پالیسی بدلنا تھا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو اقتدار سے نکالنے کی پوری کہانی مضمون پڑھ کر سمجھ آجاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب کھل گیا کہ اسرائیل نے بانی پی ٹی آئی جیسے مہرے کے حق میں بیان کیوں دیا۔ اور امریکی کانگریس سے قرارداد کیوں منظور ہوئی؟ تانے بانے سامنے آ گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
بانی پی ٹی آئی
اسرائیلی
رانا ثناءاللہ
وزیر اعظم کے مشیر
ن لیگی رہنما
منصوبہ سازی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.