نیا عدالتی سال شروع - سپریم کورٹ کی اہم سماعتیں
نیا عدالتی سال شروع - چیف جسٹس اور اٹارنی جنرل کا خطاب
موسم گرما کی تعطیلات ختم، نیا عدالتی سال آج سے شروع ہو رہا ہے۔ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے نئے عدالتی سال کا آغاز ہو رہا ہے۔ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سپریم کورٹ آج سے معمول کی عدالتی سرگرمیاں شروع کردے گی۔ آج کے دن کا آغاز تقریب سے ہوگا جس سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان خطاب کریں گے۔ سپریم کورٹ میں آئندہ دنوں کے دوران کئی اہم مقدمات کی سماعت ہوگی۔، مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوگا تو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت بھی ہوگی۔ پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کی تعیناتی کا تنازعہ بھی سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہوگا۔ علاوہ ازیں ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلیں بھی آنے والے دنوں میں مقررکی جائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
abc news
google news
سپریم کورٹ
موسم گرما کی تعطیلات ختم
نیا عدالتی سال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.