"ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ"
"ملک میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ؛ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں"
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال ، اپر دیر، مالاکنڈ، میں زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات،مینگورہ اور شانگلہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 151کلومیٹرتھی،۔ زلزلے کا مرکزہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے۔ تاہم زلزلے سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مالی نقصان
زلزلے کے جھٹکے،
جانی نقصان
زیر زمین گہرائی
زلزلے کے جھٹکوں
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.