: دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی""وزیراعظم شہباز شریف
: دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی""شہباز شریف کا بیان
دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔ محمد شہباز شریف نے پنجگور میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل سدباب تک دہشتگردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
دہشت گردوں
وزیراعظم محمد شہباز شریف
قوم دہشتگردی
لواحقین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.