"برطانیہ کی افغان سفارتخانے کو بند کرنے کی ہدایت: تازہ ترین تفصیلات"
"لندن میں افغان سفارتخانے کی بندش: برطانیہ کی ہدایت اور افغان ردعمل"
برطانیہ کی افغان سفارتخانے کو بند کرنے کی ہدایت برطانوی حکومت نے لندن میں افغان سفارت خانے کو اپنا سفارتی مشن بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں افغانستان کے سفیر زلمی رسول کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ زلمی رسول نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ افغانستان 27 ستمبر کو لندن میں اپنا سفارت خانہ اور میزبان ملک بند کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ میزبان ملک کی ہدایت کے مطابق کیا گیا، ہم اپنے تمام ساتھیوں، شہریوں اور متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جنہوں نے اس مدت کے دوران لندن میں افغان سفارت خانے کے ساتھ تعاون کیا۔ یہ بندش عبوری افغان طالبان حکومت کے حالیہ اعلان کے بعد کی گئی ہے۔ جس میں 14 سفارت خانوں کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کو غیر مؤثر قرار دیا گیا ہے جس میں لندن کا ایک سفارتخانہ بھی شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
دستاویزات
برطانیہ
برطانوی حکومت
افغان سفارتخانے
سفارت خانے
سفارتی مشن
رپورٹ کے مطابق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.