قومی اسمبلی میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل پیش
ججز کی تعداد میں اضافہ: قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی
ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش قومی اسمبلی میں ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل دانیال چودھری نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل 2024 پیش کر دیا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہایہ بل بھی کمیٹی کوریفرکردیاجائے۔ اس طرح کابل سینیٹ میں آچکا، جو کمیٹی کوریفرہواہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکو بدامنی کی کوئی فکر ہی نہیں، کےپی میں روز دھماکے اور حملے ہورہے ہیں۔ نام نہادوزیراعلیٰ نےجلسےمیں نازیبازبان استعمال کی،انہوں نےماضی سےکوئی سبق نہیں سیکھا۔ علی امین نے کی جانب سے کہاگیامیں چاہتاہوں مریم نوازکوباپ کےسامنےگرفتارکیاجائے۔ مریم نوازکی ایک کیس میں ضمانت کے بعد گرفتاری ہوئی،کہاگیاچاہتاہوں بھائی تک پیغام جائےان کی بہن کورات گئےجیل بھیجاگیا۔ کہاگیامیں چاہتاہوں فریال تالپورکےبھائی کواذیت پہنچے۔ فریال تالپورکوچاندرات کواسپتال سےجیل بھیجاگیا۔ خواتین کوکبھی سیاسی انتقام کانشانہ نہیں بنایاگیاتھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی اسمبلی
مریم نواز
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ججوں کی تعداد
وفاقی وزیراطلاعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.