پنجاب اسمبلی کی کارروائی سوشل میڈیا پر لائیو دکھانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کی کارروائی سوشل میڈیا پر لائیو دکھانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی سوشل میڈیا پر کارروائی لائیو کیسے دکھائے گی؟

پنجاب اسمبلی کی کارروائی سوشل میڈیا پر لائیو دکھانے کا فیصلہ پنجاب اسمبلی کی کارروائی سوشل میڈیا پر براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ جس کے لیے پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل سٹوڈیو اور پوڈ کاسٹ سسٹم قائم کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا آرکائیول ڈیٹابھی محفوظ بنایا جائےگا۔ اسمبلی اجلاس کی ریکارڈنگ سوشل میڈیاپرڈالنےکاکام شروع ہوچکاہے۔تر جمان اسپیکرپنجاب اسمبلی کےمطابق کی اسمبلی کارروائی کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر ڈالنے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.