غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل تیز
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی: 645 خاندانوں کی روانگی
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 09 ستمبر 2024 تک پاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 713,046 تک پہنچ چکی ہے۔ اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 17 اگست سے 09 ستمبر تک 21،193 افغان باشندوں میں *7843 مرد، 6012 خواتین اور 7338 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ افغانستان روانگی کے لیے 712 گاڑیوں میں 645 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
غیر قانونی افغان باشندوں
وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان چھوڑنے والے
غیرقانونی افغان باشندوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.