علی امین کو حکومتی ادارے کی طرف سے مدعو کیا گیا - سلمان اکرم راجہ
علی امین کی ملاقات اور ناروا سلوک کی تردید - سلمان اکرم راجہ کا بیان
علی امین کو حکومتی ادارے کی طرف سے مدعو کیا گیا، ناروا سلوک نہیں ہوا، سلمان اکرم راجہ سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سیاسی سطح پر ہمیں اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی نہیں چاہیے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی ہے۔ انہیں پیر کو حکومتی ادارے کی طرف سے مدعو کیا گیا تھا اور امن وامان کی صورتحال پر بلایا گیا تھا۔ وہ اپنی مرضی سے گئے تھے، ایک مخصوص جگہ پر ملاقات طویل ہوگئی تھی۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ اغوا ہو گئے تھے اور ان سے کوئی ناروا سلوک بھی نہیں ہوا ۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پولیس کے پارلیمنٹ میں زبردستی داخل ہونے کو حملہ ہی کہوں گا۔ گزشتہ روز جو ہوا اس میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
abc news
ملاقات
علی امین
سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.