علی امین گنڈاپور: جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا
جلسے میں تقریر پر علی امین گنڈاپور کا مؤقف: معافی نہیں مانگوں گا
جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں تقریر کے بعد غائب ہونے کے حوالے سے اپنی پارلیمانی پارٹی کو بتایا کہ انہیں زبردستی نہیں بٹھایا گیا تھا ۔ بلکہ سرکاری حکام کے ساتھ اجلاس کے لیے رکنا پڑا تھا جبکہ تقریر کے حوالے سے کہا کہ اپنے الفاظ پر قائم ہوں اور معافی نہیں مانگوں گا۔ پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ سرکاری حکام کے ساتھ اجلاس تھا، اس لیے رات وہاں رکنا پڑا۔ پاولیمانی پارٹی کے اراکین نے وزیراعلیٰ کے رات بھرغاب رہنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ جبکہ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ رات بھر کسی نے کہیں زبردستی نہیں بٹھایا۔ بلکہ اجلاس میں تھا اورجیمر کی وجہ سے رابطہ نہ ہوسکا تو اہل خانہ اور ساتھیوں میں تشویش پھیل گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ
علی امین گنڈاپور
معافی نہیں مانگوں گا
سرکاری حکام
پارلیمانی پارٹی
زبردستی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.