خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے 7 ارب روپے سے زائد ٹیکس جمع کرلیا
دو ماہ میں 7 ارب سے زائد ٹیکس جمع کرلیا، ٹیکس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے 7 ارب سے زائد ٹیکس جمع کرلیا مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے دو ماہ میں 7 ارب 17 کروڑ روپے ٹیکس جمع کرلیا - جو گزشہ سال کے مقابلے میں 45 فیصد زیادہ ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پشاور میں خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ مزمل اسلم نے کیپرا صحن میں شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا۔ مزمل اسلم نے کہا کہ ٹیکس چوری میں ملوث افراد اور اداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ سیلز ٹیکس ان سروس چوری میں عوام کی مدد بھی لے جائے گی ۔ انہوں نے ٹیکس چوروں کو خبردار کیا کہ وہ قانونی کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
خیبر پختونخوا
مشیر خزانہ
ٹیکس چوروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.