اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز دی
اسپیکر ایاز صادق کی چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز، حکومتی و اپوزیشن ارکان کو مشاورت کی دعوت
اسپیکر قومی اسمبلی نے چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز دیدی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چارٹرآف پارلیمنٹ کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری لیڈرشپ ساتھ بیٹھے یا نہ بیٹھے کیا ہم ارکان پارلیمنٹ ساتھ نہیں بیٹھ سکتے۔ پارلیمنٹ احاطے سے اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاری کے رونما ہونے والی سیاسی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے درمیان زبردست بیان جاری ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ گرفتار اراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز گزشتہ روز جاری کردیے تھے- پروڈکشن آردڑز کے بعد سیکیورٹی کے کچھ ارکان کو معطل بھی کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایک دوسرے پر تنقید ضرور کریں لیکن رکن کی عزت کابھی خیال رکھیں اپوزیشن ارکان اورحکومتی ارکان ساتھ بیٹھ کررولز طے کرلیں۔ اکیلی حکومت یا اکیلی اپوزیشن ہاوس نہیں چلاسکتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی
ایاز صادق
پارلیمنٹ کی تجویز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.