ایف آئی اے میں بڑی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف: غلط بڈرز کو کنٹریکٹ ایوارڈ
ایف آئی اے میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات: کنٹریکٹ بغیر ٹیکس کے ظاہر کیے گئے
ایف آئی اے میں بڑی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے میں بھی بڑی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف ائی اے نے 27.50 ملین کے کنٹریکٹ غلط بڈرز کو ایوارڈ کر دیے۔ کنٹریکٹ دوسرے سب سے کم بولی لگانے والے بڈر کو دیا گیا۔ غلط بڈر کو کنٹریکٹ ایوارڈ کرکے پیپرا رولز کی خلاف روزی کی گئی۔ بڈر کمپنیوں نے جو رقم ظاہر کی وہ بھی ٹیکس کے بغیر تھی۔ آڈیٹر جنرل رپورٹ کے مطابق ایک کمپنی نے 27.539 ملین روپے بغیر ٹیکس کے ظاہر کی۔ دوسری نجی کمپنی نے 30.310 ملین کی رقم بھی بغیر ٹیکس کے ظاہر کی،۔ ایف آئی اے نے آڈٹ کے پوچھنے پر اس پر جواب نہیں دیا۔ آڈٹ کی غلط خریداری کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے انکوائری کی ۔ سفارش ایف آئی اے نے دفتری عمارت کیلئے بھی خلاف قانون ادائیگی کی۔ ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کرائے کی ادائیگی معاہدے کے بغیر کی گئی۔ ادائیگی معاہدے پر نظر ثانی کیے بغیر اور منظوری کے بغیر کی گئی۔ ایف آئی اے نے جب ادائیگی کی تو اس وقت مالک زندہ نہیں تھا۔ ادائیگی مالک کے علاوہ کسی اور کو کی گئی تھی،کسی تیسرے فریق کو ادائیگی کرنا خلاف ضابطہ تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایف آئی اے
بے ضابطگیوں کا انکشاف
بے ضابطگیوں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی
آڈیٹر جنرل رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.