عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی: برینٹ آئل 70 ڈالر سے نیچے
خام تیل کی قیمتیں گرنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔ اوپیک کی 2025 میں آئل کی طلب میں کمی کی پیشگوئی کے باعث برینٹ آئل دسمبر 2021 کی کم ترین سطح تک گرگیا۔ برینٹ آئل 2.70 ڈالر سستا ہو کر 69 ڈالر 8 سینٹس فی بیرل پر آگیا ہے۔ امریکی خام تیل 2.85 ڈالر سستا ہو کر 65.82 ڈالر فی بیرل تک گرگیا ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی توقع ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہونے سے مہنگائی کی شرح مزیدکم ہوجائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عالمی منڈی
خام تیل
عالمی مارکیٹ
قیمتوں میں مزید کمی
اوپیک
بین الاقوامی خبر رساں ادارے
فی بیرل
خام تیل سستا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.