نجی کمپنیوں کو اسکول میل پروگرام کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ: وزیراعلی پنجاب
وزیراعلی پنجاب کا اسکول میل پروگرام نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب کا اسکول میل پروگرام نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے اسکول میل پروگرام کو نجی کمپنیوں کے حوالے کا فیصلہ کرلیا۔ راجن پور، ڈی جی خان، مظفرگڑھ کے سرکاری اسکولز میں نجی کمپنی دودھ سپلائی کرے گی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نےنجی کمپنیوں سےدرخواستیں طلب کرلیں۔نجی کمپنی دودھ کی سٹوریج،۔ سرکاری اسکولوں میں تقسیم کو بھی مانیٹر کریگی۔بچوں میں دودھ کی تقسیم کو روزانہ تصاویر کے ذریعے ریکارڈ کی جائے گی۔ ،کمپنی ہی دودھ پینے والی بچوں کی صحت کو بھی مانیٹر کرے گی۔ اسکول میل پروگرام کیلئے پنجاب حکومت نجی کمپنی کو رقم ادا کرے گی۔ ،نجی کمپنی 3 ہزار سے زائد اسکولز میں ہفتے میں پانچ روز دودھ دینے کی ذمہ دار ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب حکومت
سکول میل پروگرام
محکمہ اسکول ایجوکیشن
نجی کمپنیوں
دودھ
نجی کمپنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.