پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی: 12 روپے فی لیٹر تک ریلیف
16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی: عوام کو بڑا فائدہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستانیوں کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 12 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی نہ لگائی گئی تو عوام کو ریلیف ملے گا۔ ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرول 11 روپے 70 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے 91 پیسے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے ۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں ا8 روپے 30 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 50 پیسے تک کمی ہو سکتی ہے ۔ اوگرا نے مارکیٹ ڈیٹا کے مطابق ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی جو قیمتوں 15 ستمبر کو حکومت کو بھیجی جائے گی۔ وزیراعظم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی حتمی منظوری دیں گے۔ وزارت خزانہ نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن 15 ستمبر کو جاری کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
اوگرا
عالمی منڈی
پیٹرولیم مصنوعات
قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی
لیوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.