پنجاب پولیس پر سوشل میڈیا پابندی: ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز کا استعمال منع
پنجاب پولیس کے اہلکاروں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال کی پابندی کا نوٹیفیکیشن
پولیس پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنے پر پابندی پنجاب پولیس کے جوان جو ڈیوٹی سرانجام دینے کی بجائے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ ، ان سب کے لئے آئی جی پنجاب کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی ہدایات پر پنجاب پولیس پر ٹک ٹاک ، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ جبکہ پولیس یونیفارم میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیوز اپ لوڈ نہ کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نوٹیفیکشن کے مطابق پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کر رہی ہے ۔ جس پر اب پابندی ہوگی جبکہ پنجاب پولیس کے افسران اور خواتین اہلکاروں کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی آئے روز وائرل ہو رہی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس
پولیس حکام
پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز
وزیر اعلیٰ ہاؤس
فیس بک
ٹک ٹاک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.