پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، چین کو شکست دی
پاکستان نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان ہاکی ٹیم چین کو ایک کےمقابلےمیں پانچ گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی. 14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سےمقابلہ ہوگا۔ چین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے حنان شاہد اور ندیم احمد نے دو دو گول اسکور کئے۔ عبدالرحمن نے ایک گول اسکور کیا۔ پاکستان کے چارمیچز کے بعد آٹھ پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ پاکستان اپنا آخری لیگ میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی
ہاکی ٹیم
پاکستان ہاکی ٹیم
گروپ میچ
عبدالرحمن
آخری لیگ میچ
روایتی حریف بھارت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.