ملایشیا کے وزیراعظم انور بن ابراہیم کا دورہ پاکستان: اہم ملاقاتیں اور معاہدے
انور بن ابراہیم کا دورہ پاکستان: تجارت اور معاشی تعاون پر بات چیت
ملایشیا کے وزیراعظم انوربن ابراہیم 2 سے4 اکتوبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملایشیا کےوزیراعظم انوربن ابراہیم 2 سے4 اکتوبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ اسلام آباد سے سفارتی ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق ملایشیا کےوزیراعظم انوربن ابراہیم 2 سے4 اکتوبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دورےکےدوران متعدد معاہدوں پر دستخط کئےجائیں گے،۔ جبکہ انور ابراہیم وزیر اعظم شہباز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ سفارتی ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملایشیا کےوزیراعظم انوربن ابراہیم کیساتھ باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پربات ہوگی۔ ملاقاتوں میں مسلم امہ کودرپیش مسائل اورفلسطین پرمشاورت بھی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
fox news
abc news
پاکستان کا دورہ
ملایشیا کے وزیراعظم
انوربن ابراہیم
متعدد معاہدوں پر دستخط
مسلم امہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.