"امریکا کا چینی اداروں پر پاکستانی میزائل پروگرام میں مدد کا الزام: تفصیلات اور تازہ ترین معلومات"
"پاکستانی میزائل پروگرام میں مدد: امریکا نے چینی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں"
امریکا کا چینی اداروں پر پاکستانی میزائل پروگرام میں مدد کا الزام امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ اُن کا ملک پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرنے والی کمپنیوں اور ایک فرد پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نےاپنے بیان میں کہا کہ پانچ اداروں اورایک شخص کےخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ جو بیلسٹک میزائلوں اورکنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہیں ۔ مزید کہاکہ محکمہ خارجہ خاص طورپربیجنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن فارمشین بلڈنگ انڈسٹری کو ایگزیکٹو آرڈر کےتحت پابندی کے لیےنامزدکررہا ہے۔ جو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں اور ان کی ترسیل میں ملوث ہے ۔ اندازہ ہےکہ یہ چینی کمپنی پاکستان کے طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری اور پیداوار میں معاونت کررہی ہے۔ تاکہ شاہین تھری اور ابابیل سمیت ڈائیامیٹر راکٹ موٹرز کے ٹیسٹ کے لیے سازوسامان حاصل کرسکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکی محکمہ خارجہ
بیلسٹک میزائلوں
کمپنیوں
پاکستانی میزائل
محکمہ خارجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.