"بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ: اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات"

"بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ: اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات"

"بی این پی مینگل نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کیا، سینیٹرز کو ہدایت"

بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔ بی این پی مینگل نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ججزسے متعلق کسی بھی حکومتی یا نجی آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے۔ بی این پی مینگل نے اپنی ہدایات میں مزید کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.