"مہنگائی میں کمی آنے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا، مریم نواز شریف کی گفتگو"
"مہنگائی میں کمی کے اثرات: مریم نواز شریف کا کہنا ہے عوام نے سکھ کا سانس لیا"
مہنگائی میں کمی آنے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی آنے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آئی ایم ایف اجلاس کیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اور آئی ایم ایف کے مثبت ردِ عمل کو ترقی کیلئے خوش آئند قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا، پاکستان کی معیشت بلند پرواز کیلئے ٹیک آف پوزیشن میں آچکی۔ ، آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت دور نہیں جب پاکستان کا معاشی قوت کے طور پر ظہور ہوگا، ۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے کاروبار اور معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد دن بدن بڑھ رہا ہے، ۔ مہنگائی میں کمی آنے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
مریم نواز
مہنگائی میں کمی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
خراجِ تحسین
معاشی بحران
معاشی قوت
پالیسی ریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.