"بنگلادیش میں پہلی بار قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی: ڈھاکا میں تقریب"
"بنگلادیش میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی: قائد کی جدوجہد اور زندگی پر روشنی ڈالی گئی"
بنگلادیش میں پہلی بار قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی بنگلادیش میں پہلی بار بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھی شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نہ ہوتے تو پاکستان نہ بنتا اور نہ ہی بنگلادیش وجود میں آتا۔ بنگلادیش کو پاکستان اور چین کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دینا چاہیے۔ تقریب میں قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجہد سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا اور قائد اعظم پر لکھی گئی ایک نظم بھی پڑھی گئی۔ بنگلا دیش میں زیر تعلیم دو پاکستان طلبا نے گیت گاکر قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بنگلادیش
قائد اعظم محمد علی جناح
بانی پاکستان محمد علی جناح
نیشنل پریس کلب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.