عوام قیدی نمبر804 کے ساتھ نہیں، ضمنی الیکشن کے نتائج"بلاول بھٹو زرداری
"بلاول بھٹو زرداری نے کہا عوام قیدی نمبر804 کے ساتھ نہیں
عوام قیدی نمبر804کے ساتھ نہیں :بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جتنے بھی ضمنی الیکشن ہوئے ہیں،یہ لوگ ہارتے ہیں اور اتحادی جیتتے ہیں۔ ضمنی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا عوام قیدی نمبر804 کے ساتھ نہیں۔ بھٹو زرداری نے کہا کہ این اے171سے پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید کامیابی حاصل کیو پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی تنظیم کو کا میابی پرمبارکباد پیش کرتاہوں۔ و یہ تنظیم جھوٹ اور گالم گلوچ کی سیاست کا مقابلہ کرتی ہے۔ یہ وہ امیدوارہیں جوہرپولنگ اسٹیشنز کا فارم45دکھاسکتے ہیںو اس الیکشن میں آزاد اور دیگرجماعتوں کے امیداواروں کامشکورہوں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے نتائج ثابت کرتے ہیں عوام کہاں کھڑے ہیں۔ ثابت ہوگیاعوام قیدی نمبر804کے ساتھ نہیں، ثابت ہواعوام گالم گلوچ کی سیاست کے ساتھ نہیں کھڑے۔ عوام سازشی ٹولے کے ساتھ الیکشن میں کھڑے نہیں ہوئے۔ فارم45اور47کے پروپیگنڈے پر بڑی کہانی سامنے آنے والی ہے۔ جب حقائق سامنے آئیں گے تو یہ اپنامنہ عوام کونہیں دکھاسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news
abc news
پیپلزپارٹی
بلاول بھٹو زرداری
ضمنی انتخابات
قیدی نمبر804
بھٹو زرداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.