"ن لیگ نے بلدیاتی انتخابات اگلے سال 2025 میں کروانے پر اتفاق کرلیا"
"نواز شریف نے بلدیاتی انتخابات 2025 کے لیے نئی قیادت متعارف کرانے کی ہدایات دی"
ن لیگ کابلدیاتی انتخابات اگلے سال کروانے پر اتفاق مسلم لیگ ن نے بلدیاتی انتخابات اگلے سال 2025 میں کروانے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بلدیاتی انتخابات کے لیے پارٹی صدر نوازشریف نے منظوری دے دی۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے ابتدائی حکمت عملی کی تجاویز بھی تیار کر لی ہیں۔ بلدیاتی انتخابات میں پرانے چہروں کی بجائے نوجوان اور نئے چہرے متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے رانا ثناء اللہ کو بلدیاتی انتخابات میں نئی قیادت سامنے لانے کی بھی ہدایات کیں ہیں۔ نئی قیادت کے لیے فہرستیں تیار کی جائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
مسلم لیگ ن
رانا ثناء اللہ
نوازشریف
بلدیاتی انتخابات
ن لیگ
ابتدائی حکمت عملی
نئی قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.