"پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں دو نشستیں بڑھنے کا امکان"
"رحیم یارخان کے ضمنی الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں سیٹیں بڑھنے کی پیشگوئی"
پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں 2 نشستیں بڑھنے کا امکان این اے171رحیم یارخان کےضمنی الیکشن میں جیت سےپیپلزپارٹی کی قومی اسمبلی میں دو سیٹیں بڑھنے کاامکان ہے۔ مخدوم طاہر رشید کی کامیابی سے پیپلزپارٹی کی پنجاب سے قومی اسمبلی کی سیٹوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کو آٹھ سیٹوں پرخواتین کی ایک اور نشست مل سکتی ہے۔ پیپلزپارٹی کی ثمینہ خالد گھرکی کےرکن قومی اسمبلی بننے کا امکان ہے۔ حنا ربانی کھرپیپلزپارٹی کےخواتین کوٹے میں واحد رکن قومی اسمبلی ہیں۔ ثمینہ خالد گھرکی پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت رکن قومی اسمبلی بن گئی تھیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلےکےبعد ان کی رکنیت معطل ہے۔ مخدوم طاہررشیدکی جیت کےبعد ثمینہ گھرکی بنیادی فارمولے کے تحت ہی ایم این اے بن جائیں گی۔ پارٹی قیادت نے سیکرٹری جنرل نئیربخاری کوالیکشن کمیشن سے فوری رجوع کرنےکی ہدایت کر دی ہے ۔ ثمینہ خالد گھرکی کا کہنا ہےبہت امکان ہے کہ الیکشن کمیشن انہیں بطور رکن قومی اسمبلی نوٹیفائی کردےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
abc news
قومی اسمبلی
پیپلزپارٹی
مخدوم طاہر رشید
خواتین کی ایک اور نشست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.