"12 ربیع الاول: مالیاتی ادارے اور بینک تعطیل پر بند رہیں گے"
"12 ربیع الاول کی تعطیل: بینک، اسٹاک مارکیٹس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے"
12 ربیع الاول مالیاتی ادارے اور بینک بند رہیں گے ملک بھر میں 12 ربیع الاول (بروزمنگ) کے موقع پر مالیاتی ادارے بند۔ تمام بینک، چیمبرز اورسٹاک مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے بتایا کہ سٹیٹ بینک اور اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی اداروں میں بھی حکومتی احکامات کی روشنی میں عام تعطیل ہوگی۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان کے ترجمان نے بتایا کہ حکومتی احکامات کے مطابق تعطیل کا فیصلہ جشن عید میلادالنبیؐ کی ملک گیر عام تعطیل کے باعث کیا گیا ہے۔ اسی طرح سٹاک ایکس چینجز گارنٹیز لمیٹڈ بھی منگل کو بند رہیں گی اور حصص کی خرید و فروخت و لین دین کا کوئی کاروبارنہیں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
اسٹیٹ بینک
مالیاتی ادارے
بینک بند رہیں گے
سٹاک مارکیٹس
بینک، چیمبرز
صنعت و تجارت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.