"عظمیٰ بخاری نے مولانا فضل الرحمان کی رائے کا احترام اور آئینی ترامیم پر بات کی"
"عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان کی رائے اور آئینی ترامیم کی حساسیت پر گفتگو"
فضل الرحمان کی رائے کا ہمیشہ احترام کیا ہے: عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی رائے کا ہمیشہ احترام کیا ہے۔ ، پی ٹی آئی کے وفد نے تو کل مولانا کی امامت میں نماز بھی پڑھ لی ہے،کے پی میں مولانا کا مینڈیٹ چوری ہواہے۰۔ ، آئینی ترامیم حساس معاملہ ہے، جب بھی آئینی ترامیم ہوئیں، آسانی سے تو نہیں ہوئیں۔ انکو آئینی ترمیم کی فکر ستا رہی ہے جن کا کام ہی فتنہ پھیلانا ہے، وہ آج ہمیں سیکھا رہے کہ آئینی ترمیم کیسے کرنی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کو ایک شخص کے سامنے سرینڈر نہیں کرنا، مذاکرات ہونگے یا نہیں دوسرے لفظوں میں این آر او مانگ رہے ہیں۔9 مئی پر این آر او نہیں مل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں ،۔ فیصل آبادیوں نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا،جتنا بھی ترقیاتی کام ہوا وہ ن لیگ کے دور میں ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
فضل الرحمان
پریس کانفرنس
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
آئینی ترامیم حساس معاملہ
فیصل آبادیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.