عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان: تفصیلات اور شرائط
عید میلاد النبی ﷺ: قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا فیصلہ
عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ قیدیوں کی سزاؤں میں 90روزکمی کی گئی ہے ، کمی کا اطلاق قتل ،جاسوسی ، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔ زنا،چوری ،ڈکیتی،اغوا و دہشت گردی اورقومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں کو بھی رعایت نہیں ملے گی۔ سزائوں میں چھٹ کا اطلاق 65سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے ہیں ان پر ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عید میلاد النبیﷺ
قیدیوں کی سزاؤں میں کمی
خصوصی چھوٹ
90روزکمی
قومی خزانے
زنا،چوری ،ڈکیتی،اغوا و دہشت گردی
ریاست مخالف سرگرمیوں
جاسوسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.