ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی: چین نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی
چین کی کامیابی: ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی سیمی فائنل میں پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر ہرا دیا
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی؛ چین نے پاکستان کو شکست دیدی بیجینگ: ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا۔ پنالٹی شوٹس میں پاکستان کوئی بھی گول نہ کر سکا جبکہ چین نے دو گول کیے۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ ہوگا۔ جس میں فاتح ٹیم منگل 17 ستمبر کو فائنل میں چین سے مدمقابل ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان کو گروپ میچز میں صرف بھارت سے شکست ہوئی تھی۔ جبکہ دو میچز میں فاتح اور دو میچز برابر رہے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی
سیمی فائنل
پنالٹی شوٹس
شکست
فائنل میں رسائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.