جشن عید میلاد النبیﷺ کا مذہبی جوش و جذبہ اور سیکیورٹی انتظامات
عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات اور سخت سیکیورٹی انتظامات
جشن عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ آج مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں نکالنے جانے والے جلوسوں کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع ملک بھر میں مساجد، اہم عمارتوں اور گلیوں بازاروں میں چراغاں کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مقامات کو بھی سجایا گیا ہے۔ ر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر شہر درود و سلام کی محافل منعقد ہوں گی اور عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس نکالے جائیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب میں میلاد کے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے 55 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ پنجاب بھر میں 2ہزار 467 میلاد کی محافل اور جلوسوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جن میں ایک ہزار 581 محافل ہوں گی جن کی حفاظت کے لیے پولیس کے علاوہ محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکار جلوس کے شرکا کی چیکنگ بالخصوص حساس مقامات پر تعینات کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب
دہشت گردی
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری
سخت سیکیورٹی انتظامات
جشن عید میلاد النبیﷺ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.