ڈپٹی روسی وزیراعظم الیکسی اوورچوک آج پاکستان پہنچیں گے
ڈپٹی روسی وزیراعظم الیکسی اوورچوک آج پاکستان پہنچیں گے
ڈپٹی روسی وزیراعظم الیکسی اوورچوک دورزوہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق دوطرفہ دورے میں روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ہمراہ ایک وفد بھی اسلام آباد پہنچےگا۔
روسی ڈپٹی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان کےنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سے ملے گا۔
روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں۔
دوسری جانب امریکی انڈر سیکرٹری جان باس وفد کے ہمراہ تین روزہ روزہ دورے پر پاکستان آئےہیں ۔
پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔
جان باس پاکستان کی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
، جن میں دوطرفہ امور اور خطے کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز پر بات ہو گی۔
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
نائب وزیراعظم
ڈپٹی روسی وزیراعظم
پاکستان پہنچیں گے
وفد کے ہمراہ
سیکیورٹی چیلنجز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.