سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے: بلاول بھٹو
سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس منصور علی شاہ: بلاول بھٹو کا تبصرہ
سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے، بلاول بھٹو بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ ، سپریم کورٹ کے معزز ججز کو متنازع بنانے کی کوشش نہیں ہونی چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ’موجودہ چیف جسٹس اور آنے والے چیف جسٹس دونوں معزز ہیں۔ سپریم کورٹ کے معزز ججز کو متنازع بنانے کی کوشش نہیں ہونی چاہیے۔‘ انہوں نے کہا کہ ایک تجویز ہے کہ چیف جسٹس کی تعیناتی کا پروسیجر دوبارہ وزیر اعظم کے پاس آئے۔ چاہتے ہیں ایسی آئینی ترمیم نہ ہو جس پر کوئی کل اعتراض اٹھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی اصلاحات پاکستان کے لیے ضروری ہے اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ہم نے تو خواہش ظاہر کی کہ اپوزیشن کے ان پٹ سے ہم آئینی ترمیم منظور کرائیں ۔ جبکہ عام آدمی کو جلد انصاف ملے یہ ہم پارلیمان نمائندوں کی بھی ذمہ داری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
چیف جسٹس
بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری
منصور علی شاہ
آئینی ترمیم
معزز ججز
عدالتی اصلاحات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.