پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات: وزیراعظم شہباز شریف کا عزم
پاکستان اور برطانیہ کے دیرینہ تعلقات پر وزیر اعظم کا بیان
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ اور تاریخی تعلقات ہیں،شہباز شریف وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی۔ ، وزیر اعظم شہباز شریف نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے برطانوی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ اور تاریخی تعلقات ہیں۔ مختلف شعبوں میں تعاون کے ذریعے تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ باہمی دلچسپی کے علاقائی اور کثیر الجہتی امور پر ہم آہنگی اور تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ برطانیہ میں مقیم لاکھوں پاکستانی دونوں ممالک کے تعلقات کے پل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وزیراعظم نے کنگ چارلس کے لیے جبکہ جین میریٹ نے برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
پاکستان اور برطانیہ
برطانوی ہائی کمشنر
جین میریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.