سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر اعتراضات
آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست: اہم اعتراضات
سپریم کورٹ، مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پراعتراضات حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم کےخلاف سپریم کورٹ میں دائردرخواست پر رجسٹرارآفس نے آٹھ اعتراضات عائد کردیئے ہیں۔ رجسٹرار کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیاہے کہ قانون سازی کا اختیار مقننہ کے پاس ہے۔ کسی قانون سازی سےپہلےاسےچیلنج نہیں کیا جا سکتا، درخواست میں مفروضوں پر بات کی گئی، ۔ ارکان پارلیمنٹ کےپاس قانون پاس کرنےکا اختیار ہے مگر انہیں فریق نہیں بنایا گیا۔ درخواست میں وفاق ،صوبوں،صدرمملکت کو فریق بنایا گیا جوپارلیمان کےرکن نہیں۔ آئین کےتحت مقننہ کوحاصل قانون سازی اختیارقانون بننے سے پہلے محدود نہیں کیاجاسکتا۔ قانون کے تحت وکلا کو پارٹی نہیں بننا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
سپریم کورٹ
درخواست
اعتراضات
حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم
دائردرخواست
رجسٹرار
قانون پاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.