"چیف جسٹس کا فیصلہ: فارم 45 کی اہمیت اور انتخابات میں اس کا کردار"
"فارم 45 کی اہمیت: عدالت کی جانب سے دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد"
ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت میں 96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ تو چیف جسٹس نے مدعی کے وکیل سے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ غلط رزلٹ تیار کیا گیا؟ وکیل نے جواب دیا کہ فارم 45 کے مطابق یہ رزلٹ نہیں تھے اور افسران بھی جانبدار تھے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ انتخابات میں سب سے اہم شواہد ووٹ ہوتے ہیں، فارم 45 تو پریزائیڈنگ افسر بھرتا ہے، ۔ آپ یا تو دوبارہ گنتی پر اعتراض کریں کہ ڈبے کھلے ہوئے تھے۔ وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ پریزائیڈنگ افسران نے سارا فراڈ کیا۔ جج صاحب نے بغیر شواہد کے مجھے فیصلے میں جھوٹا کہہ دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
abc news
google news
چیف جسٹس
عدالت
پیپلز پارٹی
پریم کورٹ
پولنگ اسٹیشنز
درخواست مسترد
پریزائیڈنگ افسر
پریزائیڈنگ افسران
جج صاحب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.