"بجلی کمپنیوں کا 7.2 ارب روپے واپس کرنا: صارفین کے لیے خوشخبری"
"بجلی کی طلب میں کمی: کمپنیوں کا 7.2 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ"
بجلی کمپنیاں 7.2 ارب روپے واپس کرنے کی خواہاں بجلی کی طلب میں بڑی کمی کے باعث نجی بجلی کمپنیوں نے منفی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ ( ایف سی اے) کی مد میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دی ہے۔ تاکہ صارفین کو پچھلے مہینے زائد چارج کیے گئے 7.2 ارب روپے واپس کیے جاسکیں۔ یہ لگاتار دوسرا مہینہ ہوگا جب ایف سی اے منفی رہی ، جس کی بنیادی وجوہات میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے یکم جولائی سے 30 جون 2025 تک بنیادی ٹیرف میں 20 فیصد اضافے کے ذریعے ایندھن کے مستحکم الاؤنسز کی منظوری ہے۔ گزشتہ ماہ کے دوران بجلی کی کل فراہمی کا تقریباً 79 فیصد گھریلو ایندھن کے ذریعے فراہم کیا گیا۔ جس کی پیداواری لاگت صفر تھی۔پچھلے مہینے، ریگولیٹر نے جولائی میں کھپت کے لیے 37 پیسے فی یونٹ منفی ایف سی اے ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دی تھی۔ تاہم، ایف سی اے صرف ایک ماہ کے لیے ہے،۔ اس لیے نیپرا کی منظوری سے 37 پیسے ریلیف کو 57 پیسے سے بدل دیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بجلی کی طلب
بڑی کمی
نجی بجلی کمپنیوں
فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.