"ڈی جی آئی ایس پی آر: فوج کا کسی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں"
"فوج کا سیاسی پارٹی سے تعلق: ڈی جی آئی ایس پی آر کا مؤقف"
فوج کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ فوج کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ریاست کی تابع ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے یونیورسٹی طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج کا ہر منتخب حکومت سے انتظامی تعلق ہوتا ہے سیاسی وابستگی نہیں۔ ، سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل کے حل پر توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ریاست کی تابع ہیں۔ فوج کسی ایک سیاسی سوج اور پارٹی کے تابع نہیں بلکہ ریاستی نظام کا حصہ ہے اور اس کے مطابق کام کرتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج اور عوام کی مشترکہ جنگ ہی دہشت گردی کا خاتمہ کر سکتی ہے۔ فوج کسی خوارج سے بات چیت کی حامی نہیں۔ افغانستان کی عبوری حکومت سے خوارج کی حوالگی کے حوالے سے بات چیت کی جا سکتی ہے،۔ خوارج جب تک ریاست کے سامنے تسلیم نہیں ہوتے بات چیت کا کوئی سوال نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
فوج
افغانستان
سیاسی جماعتوں
پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
سیاسی پارٹی
یونیورسٹی طلباء
فوج اور عوام کی مشترکہ جنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.