"پاکستان میں کھجور کی پیداوار میں نقصان: بہتری کے لیے اقدامات کی ضرورت"
"پاکستان کی کھجور کی صنعت: پیداوار میں نقصان اور اس کی وجوہات"
کھجور کی پیداوار کو بڑا نقصان، بہتری کے لیے اقدامات کی ضرورت پاکستان سب سے زیادہ کھجور کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا ملک ہے۔ ملک میں کھجور کی سالانہ پیداوار کا تخمینہ 5 لاکھ 50 ہزار اور 6 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن کے درمیان ہے۔ پاکستان کی مجموعی کھجوروں کا تقریباً 50 فیصد حصہ سندھ پیدا کرتا ہے جس میں خیرپور میر کی کھجوریں 90 فیصد حصہ ڈالتی ہیں۔ سندھ میں کھجور کی پیداوار خطے کی زرعی معیشت میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے جو مقامی کھپت اور برآمدی آمدنی میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے۔ سندھ، بالخصوص ضلع خیرپور، ملک میں کھجور کے سب سے بڑے پیدا کنندگان میں سے ایک ہے۔ جو پاکستان کی مجموعی کھجور کی پیداوار میں اپنا بڑا حصہ ڈالتا ہے۔ ان فوائد کے باوجود سندھ کی کھجور کی صنعت کو اس کی اپنی پوری صلاحیت کے مطابق استعمال نہیں کیا جارہا۔ بنیادی طور پر فصل کی کٹائی کے بعد کے انتظامات یعنی پروسیسنگ کی سہولیات اور مارکیٹ تک رسائی محدود ہونے جیسی وجوہات کی بنا پر ویلیو ایڈڈ سیکٹر (مصنوعات کی فروخت سے اضافی فائدہ) کی ترقی میں رکاوٹ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
کھجور کی پیداوار کو بڑا نقصان
سندھ میں کھجور
خیرپور میر کی کھجوریں
6 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن
زرعی معیشت
پاکستان سب سے زیادہ کھجور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.