"پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کورونا وائرس میں مبتلا"

"پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کورونا وائرس میں مبتلا"

"شیر افضل مروت کورونا وائرس سے متاثر، ہسپتال میں داخل"

شیر افضل مروت کورونا وائرس میں مبتلاہو گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کردیا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بیمار ہونے کے بعد ابتدائی ٹیسٹوں سے پتا چلا کہ کرونا وائرس سے متاثر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں داخل ہوں جسم میں درد اور درجہ حرارت بہت زیادہ ہے۔ ان کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وبائی مرض کووڈ اب کم مہلک ہے۔ شیر افضل مروت نے عوام سے اپنی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.