"قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا وجود ختم: نئے الیکشن ایکٹ کے اثرات"
"نئے الیکشن ایکٹ کے تحت قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا وجود ختم"
قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہوگیا نئے الیکشن ایکٹ کےنفاذ کے بعد پارٹی پوزیشن تبدیل کردی گئی۔ ،قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا صفایا ہو گیا۔ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہو گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری نئی پارٹی پوزیشن میں 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن تسلیم کر لیا گیا۔ اس سے پہلے 39 اراکین کوتحریک انصاف اور 41 کو آزاد ڈیکلیئر کیا گیا تھا۔ اپوزیشن بینچز پر جے یو آئی کے 8 اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8 آزاد اراکین ہیں۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کا ایک ایک رکن بھی اپوزیشن بینچز کا حصہ ہے۔ اپوزیشن بینچز پر موجود ایک آزاد رکن نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر رکھی ہے۔ نئی پارٹی پوزیشن کےمطابق حکومتی بینچز پر مسلم لیگ ن کی 110 اور پیپلز پارٹی کی 69 نشستیں ہیں ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے 22، ق لیگ کے 5، آئی پی پی کے 4 ارکان بھی حکومتی بینچز کا حصہ ہیں۔ مسلم لیگ ضیا، بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے ایک ایک رکن کی حمایت بھی حکومت کو حاصل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
قومی اسمبلی
تحریک انصاف
ن لیگ
بلوچستان نیشنل پارٹی
نئے الیکشن ایکٹ
پارٹی پوزیشن تبدیل
نئی پارٹی پوزیشن
اپوزیشن بینچز پر جے یو آئی
مجلس وحدت المسلمین
پختونخوا ملی عوامی پارٹی
آزاد رکن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.