آئی پی پیز کے حوالے سے اچھی خبر آنے والی ہے": اویس لغاری
"آئی پی پیز کے معاملات میں بہتری: اویس لغاری کی امیدیں"
آئی پی پیز کے حوالے سے اچھی خبر ملے گی:اویس لغاری وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے حوالے سے چند ہفتوں میں اچھی خبر ملے گی کچھ معاملات ایسے ہیں۔ جو اس ہاؤس میں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ وزیر توانائی نے کہا کہ ٹاسک فورس نے مل کر مختلف اداروں سے مل کر تاریخ میں پہلی بار جائزہ لیا ہے۔ اس میں حکومت کے اپنے پلانٹس بھی شامل ہیں، آئی پی پیز کے منافع کم کرنے پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرنس آئل، کوئلے کی ۸قیمت سمیت متعدد معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ مستقبل میں کون سے پلانٹ کون سے چاہئیں؟ ٹاسک فورس تمام معاملات دیکھ رہی ہے، ۔ پاور سیکٹر میں کوئی ایسا کارنر نہیں کہ بیس روپے اکٹھے کمی آئے یکمشت کمی کے بجائے بیس بیس پیسے کا فرق ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
abc news
اویس لغاری
ٹاسک فورس
قومی اسمبلی
آئی پی پیز
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
قائمہ کمیٹی برائے توانائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.