پی ٹی آئی کو جلسے کا این او سی لاہور انتظامیہ نے جاری کر دیا
پی ٹی آئی جلسے کا این او سی: ضلعی انتظامیہ کا فیصلہ
لاہور انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا این او سی جاری کر دیا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ درخواست ہے کسی قسم رکاوٹیں کھڑی نہ کی جائیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر لاہور جلسے کا این او سی جاری کرنے پر ضلعی انتظامیہ کے شکر گزار ہیں۔ کارکنان سے پر امن طور پر شرکت کی اپیل بھی کر دی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا این او سی جاری کر دیا ہے۔ این او سی کے اجرا پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ شکر گزار ہیں ۔ تاکہ لوگ باآسانی جلسے میں پہنچ سکیں،بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان اور حامیوں سے اپیل ہے پرامن طریقے میں جلسے میں شرکت کریں۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ ایک بجے جلسہ گاہ پہنچ جائیں۔ تاکہ مقررہ وقت جلسہ مکمل کر سکیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
latest news
breaking news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
abc news
پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر علی خان
لاہور انتظامیہ
لاہور جلسے کا این او سی جاری
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
لاہور کی ضلعی انتظامیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.