سیل اور ڈسکاونٹ کے گُمراہ کُن اعلانات: مختلف برانڈز کو نوٹس
سیل اور ڈسکاونٹ کے گُمراہ کُن اعلانات: صارفین کے حقوق کا تحفظ
سیل اورڈسکاونٹ کے گُمراہ کُن اعلانات پرمختلف برانڈز کو نوٹس سیل اور ڈسکاونٹ کے گُمراہ کُن اعلانات پر کمیٹیشن کیشن نے نوٹس لیتے ہوئے مختلف برانڈز کو نوٹس جاری کردیا۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی ) نےمختلف رٹیلز اسٹورز کی جانب سے "سیزن کی اختتامی سیل" کے نام پر ڈسکا ونٹ کے نام پر گُمراہ کُن اشتہرات اور اعلانات پر بیس مختلف برانڈز کو نوٹس جاری کردئے ہیں۔ کمیشن نے ڈسکاونٹ کے مبہم اعلانات اور سیل آفرز پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ کمپٹیشن کمیشن نےروالپنڈی اور اسلام آباد کے جڑواں شہروں میں مختلف ماکیٹوں کا سروے کیا۔ سروے کے دوران مشاہدہ کیا گیا کہ مختلف برانڈز کی جانب سے اپنی مصنوعات کی اینڈ سیزن سیل پر ایک متاثر کن شرح جیسے کہ’ پچاس فیصد تک ڈسکاونٹ‘ اور تیس فیصد تک‘ کے اعلانات آویزاں کر رکھے ہیں۔ ایسے اشہارات اور اعلانات،ایڈورٹائزنگ کی ایک ایسی سرگرمی ہے۔ جس میں ایک کمپنی اپنی پراڈکٹ کی ناقابل یقین حد تک کم قیمت کی تشہیر کرتی ہے۔ جس کا مقصد صارفین کو راغب کر کے، لیکن اصل میں تشہیر کردہ اشیاء کے بجائے اپنی کمتر یا متبادل سٹاک کا خاتمہ ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سیل اورڈسکاونٹ
اعلانات
نوٹس
مختلف رٹیلز اسٹورز
مختلف برانڈز
ایسے اشہارات اور اعلانات
ناقابل یقین حد تک کم قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.