وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ اجلاس: اہم بین الاقوامی ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ اجلاس: عالمی برادری سے مکالمے کا عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کل امریکہ روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم امریکا جاتے ہوئے ایک دن لندن میں قیام کریں گے۔ ایک ہفتے کے دورہ امریکا میں وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب 27ستمبر کو متوقع ہے، ۔ شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ زیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان جنگ و تنازعات سے پاک دنیا کیلئے عالمی برادری کے ساتھ ہے،۔ آج قوموں کے درمیان مکالمے کے فروغ کیلئے اقدامات کا عزم دہراتے ہیں، ۔ آج کی دنیا بے شمار تنازعات کے باعث تقسیم کا شکار ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ قوموں میں اختلافات کے خاتمے اور امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ ، پاکستان بات چیت کے ذریعے امن و استحکام پر پختہ یقین رکھتا ہے،۔ خطے میں امن کے لیے جموں و کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
اقوام متحدہ
جنرل اسمبلی
وفاقی وزیراطلاعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.