پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تنظیم نو: حکومت کی نئی کوششیں
پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ: جدید دور کی ضرورت
پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے SOA کے ورچوئل اجلاس میں پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دی گئی۔ مرکزی وزیر خزانہ کی صدارت میں SOEs پر کابینہ کمیٹی کی ایک ورچوئل میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں پاکستان ریونیو آٹومیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پانچ اکثریتی آزاد ڈائریکٹرز اور چار ایکس آفیشو ممبران کی سفارش کی گئی۔ جنہیں نجی شعبے سے منتخب کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ان ناموں کی منظوری پیشہ ورانہ تعلیم، قابلیت اور تجربہ کی بنیاد پر دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نیا بورڈ پاکستان ریونیو آٹومیشن کی بہتر نگرانی اور انتظامی امور کو پیشہ ورانہ انداز میں چلانے میں معاون ثابت ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
منظوری
وفاقی وزیر خزانہ
تنظیم نو
پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ
ورچوئل اجلاس
کمیٹی
پاکستان ریونیو آٹومیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.