عالیہ بھٹ کی بیماری: اے ڈی ایچ ڈی کا انکشاف
عالیہ بھٹ کی بیماری: کیسے متاثر کرتی ہے ان کی زندگی
عالیہ بھٹ کس خطرناک بیماری کا شکار ہیں؟ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں۔ جس وجہ سے وہ زیادہ دیر تک میک اپ بھی نہیں کراسکتیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اے ڈی ایچ ڈی (اٹینشن ڈیفیسیٹ ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر ) میں مبتلا ہیں، ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ میک اپ سیٹ پر 45 منٹ سے زیادہ دیر کا وقت نہیں گزارسکتیں اور سادہ رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اے ڈی ایچ ڈی عارضے کے سبب مجھے کاموں میں زیادہ وقت لگانے میں دلچسپی نہیں ہے۔ ، مجھے لگتا ہے کہ جوہورہا ہے وہ جلدی ہوجائے۔ ، یہی وجہ ہے کہ میں میک اپ سیٹ پر بھی 45 منٹ سے زیادہ نہیں گزارسکتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
انکشاف
عالیہ بھٹ
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ
میک اپ سیٹ
اے ڈی ایچ ڈی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.