"پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، پولیس نے کارروائی شروع کردی"
"پی ٹی آئی کے جلسے کا اختتام: ڈی جے نے ساؤنڈ سسٹم بند کردیا"
پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بند، پولیس نے اسٹیج خالی کرانا شروع کردیا لاہور میں جاری پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا۔ جس کے باعث ڈی جے نے ساؤنڈ سسٹم بند کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق جلسہ منتظمین جلسے کے اختتامی اوقات پرفوری عمل کریں، جلسہ ختم کرنے کا وقت 6 بجے تک تھا۔ انہوں نے کہا کہ جلسہ ختم کرنے کے اوقات پر فوری عمل کیا جائے۔ این او سی کی خلاف ورزی پرقانون کےمطابق کارروائی کی جائےگی۔ لائٹس بند سے جلسہ گاہ میں اندھیرا چھا گیا۔ دوسری جانب جلسے کا وقت ختم ہونے پر ڈی جے نے ساؤنڈ سسٹم بند کر دیا۔ پی ٹی آئی جلسہ انتظامیہ کے پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات بھی جاری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
جلسے کا وقت ختم
ساؤنڈ سسٹم
لائٹس بند
ڈی جے
ساؤنڈ سسٹم بند
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا
جلسہ منتظمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.