بلوچستان: وکیل کا لائسنس منسوخ، جج کو 'لاک' کرنے کا الزام
جج کے چیمبر پر تالا: وکیل کا لائسنس منسوخی کی خبر
بلوچستان: جج کو ’لاک‘ کرنے پر وکیل کا لائسنس منسوخ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے سریاب کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے کے الزام میں ایڈووکیٹ فرزانہ خلجی اور ان کے کچھ دیگر وکلا کے مبینہ طور پر ملوث ہونے پر ان کا لائسنس منسوخ کر دیا۔ ہائی کورٹ کے رجسٹرار محمد داؤد خان ناصر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس نےکارروائی سریاب کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی رپورٹ کی بنیاد پر کی۔ چیف جسٹس کے حکم کے بعد فرزانہ خلجی کا قانون پریکٹس کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا۔ کیس کو مزید قانونی کارروائی کے لیے بلوچستان بار کونسل کو بھیج دیا گیا ہے۔ ہفتہ کو ایک الگ پیش رفت میں، چیف جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے بلوچستان جوڈیشل سلیکشن بورڈ کی سفارش پر صوبے کی ضلعی عدلیہ میں 26 جوڈیشل مجسٹریٹس-کم-سول ججز (بی پی ایس 18) کو تعینات کردیا۔ رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرریوں میں تین خواتین ججز جویریہ احمد، ماہ جبین رحمٰن اور ماریہ منظور شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
چیف جسٹس
بلوچستان
ہائی کورٹ
رجسٹرار
وکیل کا لائسنس منسوخ
رجسٹرار محمد داؤد خان ناصر
جوڈیشل سلیکشن
سول جج
چیمبر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.